the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بگ باس کے سیزن 10 میں نظر آئے اوم سوامی ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ اوم سوامی کو ایک پروگرام میں چیف گیسٹ بنا کر بلایا گیا تھا، جس سے لوگ اتنے ناراض ہوئے کہ سوامی اوم کی جم کر پٹائی کر دی۔

یہ معاملہ دہلی میں پیش آیا ، جہاں وکاس نگر میں واقع ستیم باغ میں ناتھورام گوڈسے جینتی کا پروگرام رکھا گیا تھا۔ اس پروگرام میں سوامی اوم کو چیف گیسٹ کے طور پر مدعو کیا گیا تھا۔ منتظمین نے سوامی اوم کو جیسے ہی اسٹیج پر



بلایا وہاں موجود لوگ بھڑک گئے ہے ، انہیں وہاں سے جانے کے لئے کہنے لگے۔ جیسے ہی سوامی اوم اسٹیج سے اتر کر نیچے پہنچے ، وہاں موجود لوگوں نے سوامی کو گھیر لیا اور جم کر پٹائی کر دی۔

اس واقعہ کے بعد سوامی اوم اپنی گاڑی سے واپس جانے لگے تو لوگوں نے پھر انہیں گھیر لیا اور ان کی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ سوامی اوم کو اس تقریب میں بلانا ان کی توہین ہے ۔ اس واقعہ میں سوامی اوم کے ڈرائیور کو چوٹیں بھی آئی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.